Friday, 19 April 2024, 07:14:40 pm
صدر کاجدید تعلیم کے فروغ کی ضرورت پر زور
December 16, 2019

 صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کےلئے جدید تعلیم کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 انہوں نے آج (پیر) اسلام آباد میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام آئی ایل ایم پوسی بل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کو نچلی سطح پر تعلیم دینے کےلئے بروئے کار لایا جانا چاہیے۔

صدر نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم بارے سوچ کو بھی تبدیل کرنا اہم ہے اور انہیں مکمل طور سے زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.