Thursday, 18 April 2024, 11:45:14 am
ریڈیو پاکستان کے کنٹرولر فنانس اینڈ اکاؤنٹس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
December 16, 2019

ریڈیو پاکستان کے کنٹرولر فنانس اینڈ اکاؤنٹس محمد اسلم خان مروت جو کل (اتوار) پشاور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے انہیں آج (پیر) ضلع لکی مروت میں ان کے آبائی گاؤں LANDIVA میں سپردخاک کیا جائے گا۔

ان کی نماز جنازہ آج (پیرکی) صبح گیارہ بجے ادا کی گئی۔ادھر ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ڈپٹی کنٹرولر نیوز محمد یوسف کھوکھر رات راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ان کی نمازجنازہ آج (پیر) ظہر کی نماز کے بعد ڈھوک چوہدریاں راولپنڈی میں ادا کی گئی ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.