Tuesday, 16 April 2024, 08:10:16 pm
ریڈیو پاکستان کے آٹھ بجے کے خبرنامے کا دورانیہ آج سے 30منٹ کیا جارہا ہے
December 16, 2019

ریڈیو پاکستان کے رات آٹھ بجے کے خبرنامے کا دورانیہ آج (پیر) سے موجودہ ساٹھ منٹ سے کم کرکے 30منٹ کیا جارہا ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبرنامے میں قومی ، بین الاقوامی ، علاقائی ، کھیلوں ، کاروبار ، فن اور موسم کی خبریں اختصار اور جامعیت کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں جنہیں ملک بھر میں سامعین دلچسپی سے سنتے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.