Saturday, 20 April 2024, 07:32:41 pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا
December 16, 2019

File Photo

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔

اس سے پہلے راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔میچ کا زیادہ تر وقت بارش کی نذر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک اننگز کھیل سکیں۔پاکستان نے اپنی اننگز 252 رنز دو کھلاڑی آؤٹ جبکہ سری لنکا نے 306 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر ختم کر دی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.