Friday, 29 March 2024, 04:46:08 pm
وزیراعظم اور امریکی سینیٹر کا پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
December 16, 2019

وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.