Saturday, 20 April 2024, 02:05:29 am
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
December 16, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔

تاہم بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوںاوربالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھندچھائی رہے گی۔آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد 3ڈگری سینٹی گریڈلاہور 9کراچی 16پشاور 7کوئٹہ منفی ایکگلگت منفی دومری صفر اورمظفرآباد 3ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.