Tuesday, 23 April 2024, 04:46:11 pm
ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی مختلف شعبوں میں 1ارب سڑسٹھ کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری
December 16, 2017

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختلف شعبوں میں ایک ارب سٹرسٹھ کروڑ روپے مالیت کی پانچ ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی ہے ۔یہ منظور ی لاہور میں منصوبہ بندی اور ترقی کے چیئر مین محمد جہانزیب خان کے زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے ایک اجلاس میں دی گئی ۔۔منظور کر دہ سکیموں میں سبزہ زار سکیم، لاہور میں ساٹھ بستروں کے ہسپتال کی تعمیر ،رورل ہیلتھ کلینک Kahna Nau،لاہور کی تحصیل سطح پر ساٹھ بستروں کے ہسپتال میں منتقلی ،ای سٹمپنگ اور نکاسی آب سے متعلق بعض دیگر سکیمیں شامل ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.