Thursday, 25 April 2024, 12:02:52 pm
مریم اورنگزیب کاپی ٹی وی پشاور میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس
December 16, 2017

 اطلاعات ونشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے پاکستان ٹیلیویژن کے پشاور مرکز پر آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ واقعے کی مکمل تحقیقات اوراس کے ذمہ داروں کا تعین کر نے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.