Friday, 29 March 2024, 12:53:32 am
ہم آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو بھول نہیں سکتے:مراد
December 16, 2017

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو بھول نہیں سکتے۔ہفتہ کے روز  کراچی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان بچوں کی قربانیوں نے قوم کو دہشتگردوں کے خلاف متحد کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.