Thursday, 25 April 2024, 10:07:59 am
عالمی بینک کی پنجاب میں زرعی شعبےکی ترقی کیلئے30کروڑڈالرکی منظوری
December 17, 2017

عالمی بینک نے پنجاب میں زرعی شعبے کو جدید خطوط پراستوار کرنے کیلئے تیس کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے۔عالمی بینک کی طرف سےفراہم کئےجانےوالے وسائل پنجاب حکومت کے طویل مدتی پروگرام کا حصہ ہوںگے جس کا مقصد صوبے میں کاشت کاری کی بے پناہ صلاحیت کو بہتر انداز میں بروئے کار لانا ہے۔ایک بیان میں پاکستان کیلئے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹرالنگوان پچاموتھو نے کہا کہ پنجاب میں زراعت کے شعبے میں وسیع تر صلاحیت موجودہے تاہم ترقی کے مواقع بروئے کار  لانےکیلئے نمایاں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔پروگرام سے روز گار کے تقریباً ساڑھے تین لاکھ مواقع پیدا ہوںگے اور سترہ لاکھ افراد کو غربت سے نجات ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.