Friday, 19 April 2024, 07:00:19 pm
رانا ثناء اﷲ کےجوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع
November 16, 2019

انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اﷲ خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع کی ہے ۔رانا ثناء اﷲ کو آج لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں پیش کیاگیا ۔عدالت نے انسداد منشیات فورس کے حکام کو رانا ثناء اﷲ کو اس ماہ کی تیس تاریخ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.