Thursday, 18 April 2024, 12:36:23 pm
مسعودخان کشمیریوں کی جدوجہد حق خودارادیت کی حمایت پر ترک حکومت اور عوام کی تعریف
November 16, 2019

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردارمسعود خان نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے ان کی جدوجہد کی حمایت کرنے پر ترک حکومت اور عوام کوسراہا ہے ۔اسلام آباد میں ترکی کے تعاون اوررابطہ کاری کے ادارے اور کشمیر ایجوکیشن فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اورانہوں نے مشکل کی گھڑی ہمہ ایک دور کے ساتھ دیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.