Tuesday, 23 April 2024, 12:35:22 pm
گوادر شپ یارڈ منصوبے کی تکمیل سے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے: وزیراعلیٰ بلوچستان
November 16, 2019

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر شپ یارڈ منصوبے کی تکمیل سے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ اس سے بلوچستان کی معیشت بحال کرنے میں مدد بھی ملے گی ۔وزیراعلی نے کہاکہ بلوچستان کے نوجوانوں اور انجینئروں کو گوادر شپ یارڈ میں تعیناتی سے پہلے کراچی میں جدید تربیت دی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.