Thursday, 25 April 2024, 10:22:09 am
تیسری ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پاکستان ڈیزرٹ ریلی مظفرگڑھ میں شروع
November 16, 2018

 تین روزہ تیسری ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پاکستان ڈیزرٹ ریلی آج سے مظفر گڑھ میں شروع ہوئی۔

 ملک کے ممتاز ریسر ریلی میں شرکت کررہے ہیں۔

 ریس کا کوالیفائنگ مرحلہ آج منعقد ہوا، نادر مگسی اول، اسد کھوڑو دوسری جبکہ صاحبزادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.