Saturday, 20 April 2024, 05:25:54 am
کوسووکی باکسرکوویزانہ دینے پربھارت کوبڑے کھیلوں کی میزبانی سےالگ کیاجاسکتاہے:ایشیا اولمپکس کونسل
November 16, 2018

ایشیا اولمپکس کونسل نے بھارت کوخبردارکیا ہے کہ نئی دہلی میں باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے کوسوو کی باکسر اور ان کے کوچ کو ویزا نہ دینے پر بھارت کو بڑے کھیلوں کی میزبانی سے الگ کیا جاسکتا ہے۔

بھارت کے اعلی حکام کے نام ایک خط میں ایشیا کی اولمپک کونسل کے سربراہ شیخ احمد الفہد الصباح نے کہا کہ اس واقعے نے بھارت کی طرف سے بڑے بین الاقوامی مقابلوں اور ایشیائی کھیلوں اور اولمپکس کی میزبانی کی اہلیت کے بارے میں شدید شبہات کو جنم دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.