فائل فوٹو
مرداورخواتین کھلاڑیوں کی انچاسویں قومی اتھلیٹکس چمپئن شپ آج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔
پاک آرمی، فضائیہ، بحریہ ،واپڈا، ریلویز، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان ،اسلام آباد، آزادجمو ں وکشمیر، فاٹا اورگلگت بلتستان کے پانچ سوسے زائد مرد اورخواتین اتھلیٹس چمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔