Friday, 26 April 2024, 01:36:09 am
کانگو: باغی ملیشیا کیخلاف کارروائی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے 7 اہلکار ہلاک
November 16, 2018

فائل فوٹو

کانگو کے شمالی صوبہ Kivuکے مشرق میں باغیوں کے خلاف کارروائی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے کم ازکم سات اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق امن فوج کے دس اہلکار زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔ کارروائی کے دوران کانگو کے کئی افراد بھی ہلاک اورزخمی ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.