Thursday, 25 April 2024, 04:05:33 am
برداشت کا عالمی دن
November 16, 2018

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کو رواداری کا دن منایا گیا۔

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں برداشت، احترام اور وقار کو فروغ دینے کیلئے Together کے نام سے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔یہ ایک عالمی مہم ہے جس کا مقصد پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے بارے میں منفی سوچ اور رویے کو کم کرنا اور میزبان ملکوں معاشروں اور پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے درمیان سماجی رابطے کو مضبوط بنانا ہے۔یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل Audrey Azoulay نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ برداشت دنیا کی ثقافتوں، اظہار رائے کے فورمز اور انسانیت کے ناطے سے احترام، قبولیت اور تعریف کا پیغام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.