Wednesday, 24 April 2024, 11:51:37 pm
افغانستان،طاہرداوڑ کےقتل میں ملوث مجرموں کی تلاش میں پاکستان سےتعاون کرے:تجزیہ کار
November 16, 2018

تجزیہ کاروں نے افغانستان پر زوردیاہے کہ وہ پولیس افسرطاہرخان داوڑ کے قاتلوں کی تلاش میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالا ت حاضرہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان میں عدم استحکام کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہاہے۔

تجزیہ کاروں نے کہاکہ افغانستان میں دیرپاامن کے لئے پاکستان کی طرف سے کئے گئے امن اقدامات کونقصان پہنچانے کے لئے یہ ایک منظم منصوبہ نظرآتاہے۔

انہوں نے کہاکہ افغانستان میں پائیدارامن کے لئے پاکستان کی کوششوں میں افغانستان کو تعاون کرناچاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.