Friday, 29 March 2024, 04:08:58 am
پھیپھڑوں کے مہلک مرض سے آگاہی کا عالمی دن
November 24, 2017

  پھیپھڑوں کے مہلک مرض سے آگاہی کا عالمی دن بدھ کو منایا  گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں پھیپھڑوں کے مہلک امراض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اورمریضوں کو صحت کی بہتر نگہداشت کے لئے قائل کرنا ہے۔

 صحت کے عالمی ادارے کے جائزے کے مطابق دنیا بھر میں 21 کروڑ افراد پھیپھڑوں کے مہلک امراض میں مبتلا ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.