Wednesday, 17 April 2024, 02:41:42 am
پاکستان،ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں کشیدگی نہیں،نفیس زکریا
May 09, 2017

وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں اوران کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ۔

ریڈیوپاکستان کے حالات حاضرہ چینل کو ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ایران ہمارا ہمسایہ ہے اور پاکستان اپنے پرامن ہمسائیگی کے ویژن کےتحت ایران کے ساتھ پرامن تعلقات کاخواہاں ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.