Thursday, 25 April 2024, 03:31:05 am
ایف بی آر ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے کوشاں ہے،ہارون اختر
November 16, 2017

محاصل کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اخترخان نے کہا کہ ایف بی آر ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے ٹھوس کوششیں کررہا ہے اور اس مقصد کیلئے موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ ڈالنے کی بجائے نئے ٹیکس دہندگان کو تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔اسلام آباد ایوان صنعت وتجارت کے عہداران اور اراکین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کے حوالے سے جامع پروگرام کے تحت نئے ٹیکس دہندگان کی تلاش جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.