Thursday, 25 April 2024, 06:19:27 am
احسن اقبال کا سی پیک منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار
October 26, 2017

اسلام آباد میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے منصوبہ بندی، ترقی اور داخلہ کے وزیر احسن اقبال نے ملک بھر میں سی پیک منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارکیا۔

انہوں نے کہاکہ اگلے ماہ کی اکیس تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں مشترکہ تعاون کمیٹی نے ساتویں اجلاس میں طویل المیعاد منصوبے کی منظوری دی جائیگی۔

انہوں نےتمام متعلقہ فریقوں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے منصوبوں میں تیزی لائیں اور مشترکہ تعاون کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں باہمی مفاد کی مزید راہیں تلاش کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.