Thursday, 25 April 2024, 05:06:51 pm
افغانستان، کشمیر کے مسائل حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں،نفیس زکریا
September 11, 2017

دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ افغانستان اور کشمیر کے مسائل حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔

پیر کی شام اسلام آباد میں ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بگڑتی ہوئی صورتحال سے پورے خطے پر بری طرح اثرات پڑے ہیں۔نفیس ذکریا نے کہا کہ خواجہ آصف خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے کل ترکی کا دورہ کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.