Saturday, 20 April 2024, 08:23:37 am
عالمی ادارہ صحت2030ء تک پاکستان سے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے پر امید
July 26, 2017

عالمی ادارہ صحت نے امیدظاہر کی ہے کہ 2030ء تک پاکستان سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ ہوجائے گا ۔یہ بات پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر محمد ASSAI ARDAKANI نے بدھ کی رات ریڈیوپاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہیپاٹائٹس کے باعث اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.