Saturday, 24 October 2020, 07:46:45 pm
فنڈز کی کمی،یمن میں 66فیصد سے زائد افراد غذائی عدم تحفظ کاشکار ہیں،اقوام متحدہ
October 16, 2020

اقوام متحدہ نے اس بات پر خبردار کیا ہے کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے یمن کے 66 فیصد عوام خوراک کی قلت کا شکار ہیں۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے Humanitarian Affairs and Emergency Relief Coordination کے نائب سیکرٹری مارک لوکاک نے کہا کہ امدادی ادارے ابھی صرف نوے لاکھ افراد کو امداد فراہم کر رہے ہیں جبکہ سال کے آغاز میں وہ ایک کروڑ 30لاکھ افراد کو امداد فراہم کر رہے تھے۔