Friday, 15 November 2019, 04:53:24 am
مظفر آباد،جیپ کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق
October 16, 2019

مظفرآباد کے علاقے گڑھی ڈوپٹہ کے قریب ایک جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق جیپ اعوان پتی گائوں سے گڑھی دوپٹہ جارہی تھی کہ ڈرائیور تیزی سے ایک موڑکاٹتے ہوئے جیپ کو قابو میں نہ رکھ سکا۔