Wednesday, 24 April 2024, 09:14:09 am
بھارت میں بھوک کا مسئلہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا
October 16, 2019

بھارت میں بھوک کا مسئلہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے اس فہرست میں بھارت اس سال 102 ویں نمبر پر ہے جبکہ 2010 میں 95ویں نمبر پر تھا۔ اس سال کے گلوبل ہنگر انڈکس کے مطابق پاکستان، نیپال ،سری لنکا ،بنگلہ دیش اور میانمار جیسے ہمسایہ ملک اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کے حوالے سے بھارت سے بہتر ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 117 میں سے47 ملکوں میں بھوک کا مسئلہ سنگین اورخطرناک صورتحال اختیار کرچکا ہے بھارت میں بچے سب سے زیادہ غذائی قلت کا شکار ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.