Tuesday, 19 March 2024, 08:55:25 am
انتونیو گوتریز کا ایران ،سعودی عرب کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کے اقدام کاخیرمقدم
October 16, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے ایران اورسعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے وزیراعظم عمران خان کے اقدام کاخیرمقدم کیاہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ اقوام متحدہ کے سربراہ ایسی کسی بھی کوشش کااصولی طورپرخیرمقدم کرتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.