Thursday, 25 April 2024, 07:11:34 am
آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے
October 16, 2019

اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ خیبرپختونخوا اورسندھ کے درمیان دن ڈیڑھ بجے جبکہ دوسرا میچ شام ساڑھے پانچ بجے بلوچستان اوروسطی پنجاب کے درمیان کھیلاجائے گا۔

اس سے پہلے رات جنوبی پنجاب نے خیبرپختونخواکو تین وکٹوں سے ہرادیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.