خوراک کاعالمی دن بدھ کے روز منایا گیا۔
موضوع ہے''ہمارے اقدامات ہمارا مستقبل ہیں''
یہ دن منانے کامقصددنیابھرمیں بھوک کاشکار افراد کے لئے اقدامات اور آگاہی پیدا کرنا اور سب کے لئے فوڈ سیکیورٹی اورغذائیت کو یقینی بناناہے۔