Saturday, 20 April 2024, 07:16:52 pm
پنجاب کا آئندہ8ماہ کیلئے بجٹ آج پیش کیا جائے گا
October 16, 2018

رواں مالی سال کے بقیہ8ماہ کے لئے صوبہ پنجاب کابجٹ آج پیش کیاجارہاہے۔لاہور میں اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون اورپارلیمانی امورمحمد بشارت راجہ نے کہاکہ بجٹ اجلاس کے دوران 5آرڈیننس بھی پیش کئے جائیں گے۔انہوں نے حزب اختلاف سے کہاکہ وہ بجٹ اجلاس میں دلچسپی کااظہارکرے اورایوان کااحترام کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.