Tuesday, 23 April 2024, 11:21:11 am
وزیراعلیٰ پنجاب کا امتحان میں نمایاں پوزیشن پر یتیم طالبہ کو 5 لاکھ روپے کا انعام
October 16, 2018

 پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان خان بزدار سے لاہور کے گاوں Pando سے تعلق رکھنے والی یتیم طالبہ عظمیٰ وارث نے ملاقات  کی جس نے انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں تیسری اپوزیشن حاصل کی ہے۔

 وزیراعلیٰ نے اپنی والدہ کے ساتھ ملاقات کرنے والی یتیم طالبہ کو غربت کےحالات کے باوجود نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور اسے گلدستے کے ساتھ پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔

ادھر وزیراعلیٰ نے بھلوال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک طالبہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا۔

 واقع کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.