Friday, 19 April 2024, 10:20:39 am
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت
October 16, 2018

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کنٹرول لائن پربھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے کنٹرول لائن کے قریب رہنے والے بچوں، خواتین اوربزرگ شہریوں کو نشانہ بنانے کومعمول بنالیاہے۔ایک بیان میں انہوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کاسختی سے نوٹس لیاجائے۔انہوں نے چڑی کوٹ میں بھارتی فائرنگ سے ز خمی ہونے والے آٹھ سالہ بچے کے اہلخانہ سے ہمدردی کااظہارکیا اورانہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمی بچے کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.