Wednesday, 24 April 2024, 03:44:49 am
طالبان نے ایک کروڑ 23 لاکھ امریکی ڈالر اور سونا افغان مرکزی بینک میں جمع کرادیئے
September 16, 2021

فاءل فوٹو

طالبان نے تقریباً ایک کروڑ 23 لاکھ امریکی ڈالر اور سونا افغانستان کے مرکزی بینک کے حوالے کر دیا ہے۔بینک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم اور سونے کی اینٹیں سابق انتظامیہ کے افسروں کے گھروں سے ملی تھیں جنہیں افغانستان کے مرکزی بینک کے خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.