Friday, 29 March 2024, 07:58:25 pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کٹ کی رونمائی کردی
September 16, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کٹ کی رونمائی کردی ہے جو قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں زیب تن کرے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی ، کپتان بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی کو نئی کٹ پہنے دیکھاجاسکتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ گہرے اور ہلکے سبز رنگ پر مشتمل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.