Thursday, 28 March 2024, 08:13:12 pm
ورلڈ کشمیراویئرنس فورم کا کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے مطالبے کا اعادہ
September 16, 2021

 کشمیری عوام کے ایک ترجمان گروپ ورلڈ کشمیر Awareness فورم نے کشمیری رہنماء مسرت عالم بٹ کے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار کے وائس چیئرمین کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔ایک بیان میں فورم نے کہا کہ مسرت عالم بٹ اور شبیر احمد شاہ بالترتیب 27 اور 37 سال سے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں پابند سلاسل رہے۔بیان میں کہا گیا کہ ہمارا حق خودارادیت کا مطالبہ غیرمتزلزل رہا ہے اور ہم اپنی سرزمین پر انصاف اور امن کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.