Friday, 19 April 2024, 05:53:47 pm
ملا عبدالغنی برادر نے طالبان کے اندر اندرونی اختلاف کی تردید کردی
September 16, 2021

فاءل فوٹو

افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیراعظم ملاعبدالغنی نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ وہ طالبان کے مخالف دھڑے کے ساتھ ایک جھڑپ میں زخمی ہوئے ہیں۔ایک نئے ویڈیوانٹرویو میں انہوں نے طالبان کے درمیان اندرونی اختلاف کی بھی تردیدکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.