Friday, 19 April 2024, 10:53:42 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخواہ کی حکومت کا گاڑیوں کے اندراج کی تصدیق کیلئے موبائل ایپ کا اجراء
September 16, 2021

خیبرپختونخواہ کی حکومت نے گاڑیوں کے اندراج کی تصدیق کے لئے موبائل ایپ کا اجراء کیا ہے۔

گاڑیوں کے اندراج کی تفصیلات جاننے سمیت گاڑیوں کے مالکان اندراج فیس اور ٹوکن ٹیکس موبائل ایپ "Zama KP" کے ذریعے ادا کرسکیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.