Thursday, 18 April 2024, 08:39:12 am
چین،زلزلے سے 3 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
September 16, 2021

چین کے جنوب مشرقی صوبے Sichvan میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت چھ تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔حکام نے کہا ہے کہ درجنوں مکانات منہدم ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.