Friday, 29 March 2024, 11:15:05 am
امریکہ ،برطانیہ اورآسٹریلیا کانیا ہند بحرالکاہل سیکیورٹی اتحاد تشکیل دینے کااعلان
September 16, 2021

فاءل فوٹو

امریکہ ،برطانیہ اورآسٹریلیانے نیاہندبحرالکاہل سیکیورٹی اتحادتشکیل دینے کااعلان کیاہے جس کامقصد ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیتوں سے وسیع تراستفادہ کرناہے۔امریکی صدربائیڈن ،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے ایک آن لائن اجلاس میں فیصلہ کیاکہ اب آسٹریلیاکے لئے جوہری آبدوزکی تیاری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.