Tuesday, 26 October 2021, 10:04:45 am

مزید خبریں

 
اقوام متحدہ مشن کی سربراہ،افغان وزیر داخلہ کا انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال
September 16, 2021

افغانستان میں اقوام متحدہ مشن کی سربراہ DEBORAH LYONS نے آج کابل میں عبوری وزیرداخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی اور ملک میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایک ٹویٹ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ملاقات میں انسانی امداد پر زور دیا گیا اور سراج الدین حقانی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اہلکار بلارکاوٹ کام کرسکتے ہیں اور افغان عوام کو ضروری امداد پہنچا سکتے ہیں۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا کہ ملاقات میں LYONS نے زور دے کر کہا کہ افغانستان میں اقوام متحدہ اور انسانی امداد کے لئے کام کرنے والے تمام اہلکاروں کے لئے یہ ضروری ہے کہ افغان عوام کو ضروری امداد پہنچانے کے لئے بلاروک ٹوک کام کرسکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.