Tuesday, 23 April 2024, 02:36:20 pm
افغانستان کو انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری کی فوری امداد کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ
September 16, 2021

فاءل فوٹو

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو بڑے پیمانے پر انسانی بحران سے بچنے کے لئے عالمی برادری کی فوری اور پائیدار امداد کی ضرورت ہے۔پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر Filippo Grandi نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ اگر عوامی خدمات اور معیشت متاثر ہوئی تو اس کے عالمی سطح پر مضمرات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پھر بڑے پیمانے پر مسائل، عدم استحکام اور افغانستان کے اندر اور باہر بے گھر افراد نظر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران کے ناصرف علاقائی بلکہ عالمی اثرات بھی ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.