Wednesday, 24 April 2024, 07:11:02 am
صدرمملکت کاشمالی وزیرستان میں شہیدہونیوالےجری سپاہیوں کوخراج عقیدت پیش
September 16, 2020

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونیو الے جری سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے مادروطن کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔صدر نے لیفٹیننٹ ناصر خالد، نائیک عمران، سپاہی عثمان اور ساجد کے خاندان سے ٹیلی فون پربات کی جنہوں نے اس مہینے کے آغاز میں شمالی وزیر ستان میں دیسی ساخت کے دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے جام شہادت نوش کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.