Saturday, 20 April 2024, 09:45:18 am
پی آئی اے کاشہدائےکربلا کےچہلم کےموقع پرنجف اوربغدادکےلئےخصوصی پروازیں چلانےکااعلان
September 16, 2020

 پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز نے شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر نجف اور بغداد کےلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافر اب اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے نجف اور بغداد کےلئے سفر کرسکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ پروازیں اس مہینے کی ستائیس تاریخ سے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ تک چلیں گی۔

 پی آئی اے نے زائرین کےلئے کرایوں میں خصوصی کمی بھی کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.