Wednesday, 23 September 2020, 01:44:15 am
پاکستان اور یورپی یونین کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق
September 16, 2020

پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر Androulla Kaminara کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ مختلف شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون قابل تعریف ہے۔