Tuesday, 23 April 2024, 01:02:05 pm
وفاقی،صوبائی حکومتیں اور پاک فوج بلوچستان کی ترقی کےلئے پرعزم ہیں،جام کمال
September 16, 2020

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور پاک فوج بلوچستان کی ترقی کےلئے پرعزم ہیں۔

 وہ آج  قلعہ سیف اللہ میں یادینی تجارتی ٹرمینل گیٹ وے کے افتتاح کے موقع پر اظہارخیال کررہے تھے۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت وزیراعظم کی شکر گزار ہے جنہوں نے بلوچستان کےلئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی۔

 جام کمال نے کہا کہ حکومت عام لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کےلئے بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.