Thursday, 28 March 2024, 01:47:41 pm
ملک میں کورونا وائرس سے 290,760 مریض صحت یاب
September 16, 2020

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھ سوپینسٹھ افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی اور مزیدچارافرادجاں بحق ہوئے ہیں۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کوروناوائرس میں مبتلا دولاکھ نوے ہزارسات سوساٹھ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ملک میں اس وقت کوروناوائرس کے پانچ ہزارنوسوچھتیس مریض زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.