Saturday, 20 April 2024, 08:51:03 am
حکومت بچوں اورخواتین کےحقوق کےتحفظ کےلئےقانون متعارف کرانےکی منصوبہ بندی کررہی ہے:فیصل جاوید
September 16, 2020

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت بچوں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کےلئے قانون متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

 آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت لاہور موٹروے معاملے کو بہت سنجیدہ لے رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔

 سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو زیادتی کا ارتکاب کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کےلئے بل کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.