Friday, 26 April 2024, 12:03:13 am
افغانستان:بم دھماکے میں دو افراد ہلاک
September 16, 2020

File Photo

افغانستان کے صوبے تخار میں بم دھماکے  میں دو افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ ضلع Kafalgan کے Kalafgan شہر میں پیش آیا جہاں بم موٹر بائیک میں نصب کیاگیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.